ملتان(نمائندہ نوائے وقت )نویں اور انٹر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کی پالیسی پرعملدرآمد کے لئے اہم اجلاس یکم ستمبر طلب کرلیا گیا جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تما م بورڈز کا اہم اجلاس یکم ستمبر کو ہوگاجس میں نتائج پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے معاملات زیر بحث آئیں گے۔