لاہور (وقائع نگار خصوصی) ماں نے بیٹیوں کی تعلیم کیلئے باپ کے رکاوٹ بننے اور انہیں مجوس رکھنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ہائیکورٹ میں بوریوالا کی رہائشی نادیہ کوثر نے اپنے بچوں کی بازیابی اور بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ بننے والے شوہر کے اقدام کو چیلنج کیا۔