قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات  نے نشہ آور اشیاء پر قابو پانے کا  ( ترمیمی)  بل کثرت سے منظور کر لیا

اسلام آباد(نوائے وقت نیوز)  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات نے نشہ آور اشیاء پر قابو پانے کا (ترمیمی)  بل کثرت رائے سے منظور کر لیا،  بل کے متن  کے مطابق   999گرام تک   بھنگ برآمد ہونے پر 3سال تک قید  جبکہ 20ہزار گرام  یا اس سے زیادہ بھنگ بر آمد ہونے پر 14سال قید سے  عمر قید تک کی سزا  دی جا سکے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...