خیبر پی کے حکومت نے سرکاری محکموں کی کارکردگی کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کرلیا

Aug 29, 2020

پشاور(این این آئی) خیبر پی کے حکومت نے سرکاری محکموں کی کارکردگی کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سرکاری محکموں کی نگرانی کیلئے محکمہ انتظامی امور میں پرفارمنس اپرائزل ومینجمنٹ سیل قائم کیا جائے گا۔ سیل مختلف محکموں کی کارکردگی پر اعدادوشمار کا جائزہ اور ریکارڈ محفوظ رکھے گا۔

مزیدخبریں