خان پور (کرائم رپورٹر)کریم آباد شہر خان پور کی رہائشی بابرہ بی بی دختر حبیب اللہ نے احاطہ عدالت میں میڈیا کو بتایا کہ میری پسند کی شادی کرنے سے میرے رشتہ دار میرے جانی دشمن بن گئے ہیں اور مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔انہوں نے ڈی پی او رحیم یار خان سے استدعا کی ہے کہ مجھے اور میرے خاوند کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
پسند کی شادی پر رشتہ دار جان کے دشمن بن گئے تحفظ دیا جائے : بابرہ بی بی
Aug 29, 2020