شاہجمال(نامہ نگار)آٹھویں محرم الحرام کی مجلس امام بارگاہ حیدریہ شاہجمال میں جاری تھی اس دوران اے ایس آئی یاسین پٹھان معہ پولیس نفری کے سکیورٹی پر مامور تھا جبکہ لوگ بغیر چیکنگ کے جارہے تھے منتظمین یاسر عرفات ،انجینئر خضرحیات نے بتایا کہ انہوں نے اے ایس آئی یاسین پٹھان کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کی کوشش کی تو وہ آپے سے باہرہو گیا الٹا انہیں ایف آئی آر کی دھمکیاں دیں جس پر انہوں نے ڈی پی او سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
چیکنگ کی طرف توجہ مبذول کرانے پر اے ایس آ ئی آ پے سے باہر ،سنگین تنائج کی دھمکیا ں
Aug 29, 2020