را ئے ونڈ( نامہ نگار )تحریک انصاف کے رہنما فیض الحسن صداقت فیضی جٹ نے کہاہے کہ منفی سیا ست اپو ز یشن کی پہچا ن بن چکی ہے ۔اپوزیشن جما عتوں نے تین سا ل میں ملک کو کمز ور کر نے کیلئے کو ئی موقع ہا تھ سے نہیں جا نے د یا ۔ن لیگ اور پیپلز پا ر ٹی کو این آ ر او کی تلاش ہے لیکن اب کسی کو چھو ٹ نہیں ملے گی ن لیگ اور پیپلز پا ر ٹی کی قیا دت کا و یژ ن ملکی دولت لو ٹنا ہے ا نہی جما عتوں نے ملک میں منی لانڈ ر نگ کو بڑھا دیا۔ ن لیگ کی پو ر ی قیا دت بھگو ڑا بنی ہو ئی ہے اور پیپلز پا ر ٹی بد ستو ر سند ھ کے وسا ئل پر ہا تھ صا ف کر ر ہی ہے وز یراعظم عمر ان خا ن کا احتسا ب کا عمل ر کنے والا نہیں ہے ۔
منفی سیا ست اپو ز یشن کی پہچا ن بن چکی ہے :فیضی جٹ
Aug 29, 2021