دنیاپور(نامہ نگار) دنیا پور میں آل محکمہ جات کلاس فور ایمپلائز ایسوسی ایشن ایپکفا کی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں صوبائی چیئرمین محمد احمد وٹو صوبائی سنیئر نائب صدر ایپکفا مہر محمد جمیل صوبائی رابط سیکرٹری محمد عثمان سمیجہ نے خصوصی شرکت کی اور صوبائی صدر ایپکفا حافظ نصر اللہ بروکھا جنوبی پنجاب کے حکم سے مہر محمد جمیل سنیئر نائب صدر ایپکفا جنوبی پنجاب نے محکمہ ایجوکیشن دنیا پور تحصیل کی کابینہ کا چناؤ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا ۔