گگو منڈی(نامہ نگار)نواحی گائوں215۔ای بی کی رہائشی مسماۃ صائمہ بی بی اور غلام حیدر کے درمیان درخواست بازی چل رہی تھی صائمہ بی بی گلی سے گزر رہی تھی کہ غلام حیدر اور کاکی زوجہ غلام حیدر نے صائمہ بی بی کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کر دیا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
خاتون کے کپڑے پھاڑنے کے الزام میںتین افرادکیخلاف مقدمہ
Aug 29, 2021