اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے تعاون سے موبائل فون صارفین کیلئے سفری ہدایات پر مشتمل ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا ہے تاکہ عوام سیلاب زدہ علاقوں میں ہائی ویز اور موٹرویز پر سفر کرتے ہوئے احتیاط کریں۔