برطانیہ کی جانب سے امدادی سامان کل پاکستان پہنچے گا: قونصلیٹ


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی حکومت 13 لاکھ پاؤنڈ کی مدد کر رہی ہے۔ ترجمان برطانوی قونصلیٹ نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کی جانب سے امدادی سامان منگل کو پہنچے گا۔ گزشتہ سال برطانیہ نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے 55 ملین پاؤنڈ کا وعدہ کیا تھا۔ دس سالوں میں پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ پاکستان کی 25 فیصد آبادی کو گھر اور خوراک کی کمی ہے۔ پاکستان کو دنیا میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث پانچواں رسک شد ملک قرار دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...