لاہور (نیٹ نیوز) سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار حکومت کو قرار دے دیا ہے۔ بھارت کے ہاتھوں شکست پر فواد چودھری نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کا قصور نہیں‘ امپورٹڈ حکومت ہی منحوس ہے۔