راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی میںاندرون شہر گنجان آباد علاقوں میں صفائی کی ابتر صورتحال پیدا ہو چکی ہے آر ڈبلیو ایم سی کو بارہا شکایات کرنے کے باجود کوئی شنوائی نہیں ہوتی۔اگر روزانہ کی بنیاد پر صفائی نہ ہوئی تو احتجاجی تحریک چلائیں گے،شہریوں نے ظفرالحق رو ڈ یونین کونسل 32 اور چاہ سلطان،نئی آبادی امرپورہ میں صفائی کی ابتر صورتحال پر نشاندہی کرتے ہوئے مزید کہا کہ آر ڈبلیو ایم سی کے پاس اربوں روپے کا فنڈ ہے ،، اکثر گاڑیاں ورکشاپ میں خراب کھڑی ہیں۔ہم وزیراعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمشنر راولپنڈی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آر ڈبلیو ایم سی کا جب سے کیمپنی بنی ہے آڑ ڈ ڈ لروایا جائے ،سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
راولپنڈی میںاندرون شہر گنجان آباد علاقوں میں صفائی کی ابتر صورتحال
Aug 29, 2022