تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر پی آئی اے ملازمین کا احتجاج، تمام بکنگ دفاتر بند 


 اسلام آ باد (آئی این پی ) پی آئی اے ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے پر احتجاج جاری ۔ کراچی سمیت ملک بھر کے تمام بکنگ دفاتر بند،ملازمین نے نعرے لگا کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔ ایکشن کمیٹی کے مطابق چار مرکزی رہنماں کو مذاکرات کے نام پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پی آئی اے ملازمین احتجاج 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...