نارووال (نمائندہ نوائے وقت ) محلہ صدےق پورہ مےںتہرے قتل کی واردات میں پسند کی شادی نہ ہونے پر ملزم حمزہ نے لڑکی سمےت باپ بھائی کو قتل کردےا اور ملز م حمزہ موقع سے فرار ہوگےا جبکہ پولےس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دےا ،آر پی او گوجرنوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف نے واقعہ کا نوٹس لے لیااور اےس اےچ او تھانہ سٹی خالدخان اور اس کی ٹےم نے ملزم کو گرفتار کرلےا ہے ، اس موقع پر ڈی پی او رانا طاہر رحمن نے کہا درندہ صفت ملزموں کو جلد قانون کے مطابق سخت سزا دلوائیں گے۔
پسند کی شادی