پاپوانیوگنی کا اگلے ہفتے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان 


پورٹ مور رسبی( آئی این پی) پاپوانیو گنی آئندہ ہفتے مقبوضہ بی المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولے گا۔ اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے فروری میں کہا تھا کہ پاپوانیو گنی 2023ءمیں کسی وقت ملک میں اپنا پہلا سفارت خانہ کھولے گا۔ 
پاپوانیو گنی اعلان 

ای پیپر دی نیشن