کانگو میں شدت پسندوں کا چرچ  پر حملہ‘ 14 افراد ہلاک

Aug 29, 2023


کنساشا (نوائے وقت رپورٹ) افریقی ملک کانگو میں شدت پسندوں نے چرچ پر حملہ کر کے 14 افراد کو ہلاک کر دیا۔ کانگو حکام کے مطابق شدت پسندوںنے چرچ میں اتوار کی دعائیہ سروس کے دوران حملہ کیا جس میں 14 افراد مارے گئے۔
کانگو/ حملہ

مزیدخبریں