فرمودہ اقبال


 میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اسلامی نظام میں ریاست کے تصور کی دیگر تمام تصورات پر حاوی خیال کرنا سخت غلطی ہے کیونکہ اسلام میں تو روحانی دنیا اور مادی دنیا الگ الگ نہیں۔ یہ بات درست نہیں کہ دین اور سیاست دو مختلف حقیقتیں ہیں۔ اسلام ایک ایسی واحد حقیقت ہے جس کا تجزیہ نہیں کیا جا سکتا۔ 
(از خطبات اقبال ایک جائزہ۔ محمد شریف بقائ)

ای پیپر دی نیشن