علاج کیلئے لائی جانےوالی  خاتون پراسرار طور پر ہلاک


لاہور(نامہ نگار )سروسز ہسپتال میں تشویشناک حالت میں علاج کیلئے لائی جائے والی خاتون پراسرار طور پر ہلاک ہو گئی ہے۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس کے مطا بق 2 روز قبل عائشہ کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اس نے 2 سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔کچھ عرصہ قبل عائشہ کے خاوند نے اسے طلاق دےدی تھی۔ 

ای پیپر دی نیشن