وہاڑی ( نامہ نگار‘کرائم رپورٹر)ضلع وہاڑی میں اقلیتوں شہریوں کے تحفظ کیلئے میثاق مرکز کا قیام ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان نے میثاق مرکز کا افتتاح کیا ڈی پی او عیسی خان نے کہا کہ میثاق مرکز پنجاب پولیس کا اقلیتی حقوق کے تحفظ، بین المذاہب ہم ا?ہنگی کے فروغ کا یونٹ ہےمیثاق مرکز کا بنیادی مقصد مسیحی برادری کے مسائل کو فوری طور پر حل اور ان کی ہر ممکن مدد و رہنمائی کرنا ہےمسیحی برادری سمیت تمام اقلیتیں ہمارے معاشرے کا ح±سن ہیں مسیحی برادری کے جان و مال کا تحفظ اور ان کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں ۔
اقلیتوں کے مسائل حل کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل : عیسی خان
Aug 29, 2023