خانےوال (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ پولےس آفےسر رانا عمر فاروق نے کہا ہے کہ خانےوال مےں بھی مےثاق سنٹرز قائم کردئےے گئے ہےں اس بےن المذاہب ہم آہنگی ےونٹ کے اقلےتوں بالخصوص مسےحی برادری سے تعلق رکھنے والے مسےحی افسران حصہ ہوں گے جو مےثاق سنٹرکی نگرانی کرےں گے جہاں اقلےتوں بالخصوص مسےحی برادری کے حقوق کا تحفظ ےقےنی بناےا جائے گا ۔