اسٹیٹ لائف نے ایک اور وعدہ وفا کردیا محمد شبیر نے اپنا میچورٹی چیک وصول کر لےا

Aug 29, 2023

چوک سرور شہید (خبرنگار) اسٹیٹ لائف نے ایک اور وعدہ وفا کردیا۔محمد شبیر نے اسٹیٹ لائف کی پالیسی سے اپنا میچورٹی چیک 342000کا وصول کر لیا اور اسٹیٹ لائف کو کامیاب انشورنش پالیسی قرار دیا۔ ایریا منیجر چوہدری محمد عمران کا کہنا تھا کہ انشورنس کا مطلب ہوتا ہے آپ کے بعد آپ کی فیملی کو سپورٹ ملے ۔

مزیدخبریں