بھٹ شاہ(نامہ نگار )بھٹ شاہ میلہ شروع ہونے سے پہلی ہی کرپٹ یونین کونسل سیکٹریوں نے سبیلوں کے نام پر جعلی بل بنانے شروع کردیئے ہزارواں والی سبیل کے لاکھوں روپے کے جعلی بل بنوالئے تفصیلات کے مطابق بھٹ شاہ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کا سالانہ عرس مبارک شروع ہونے سے پہلے ہی کرپٹ یونیں کاﺅنسل سیکٹریوں نے سبیل کے نام پر جھوٹی بل بنا شروع کردی?ے ہیں ۔ذائع کے مطابق ضلعے بھر کی بائیس یونیں کاﺅنسل ہیں۔ جن کی طرف سے عرس مبارک پر زائرین کے لئے ضلع انتظامیہ کی طرف سے سبیلین تین کے لئے لگائے جاتیں ہیں جن کی پیمٹ تو ڈیکروشن والوں کو ہزارواں میں کی جاتے ہے پر ان سے بل لاکھوں روپے کا بنوایا جاتا ہے کرپٹ سکیٹریوں جو میلا شروع ہونے سے پہلے بنوانا شروع کردیئے ہیں