سانگھڑ (نامہ نگار)سانگھڑ جس نے ایک شخص کی جان بچائی گویا اس نے ساری انسانیت کی جان بچائی ڈی ایس پی آصف آرائیں تفصیلات کے مطابق اپنی جان پر کھیل کر خودکشی کرنے والے نوجوان کو بچانے والے پولیس جوانوں کے اعزاز میں پروقار تقریب ڈی ایس پی آصف آرائیں کے آفس میں ہوئی گزشتہ روز جمڑاو¿ کنال میں چھاچروں کے رہائشی مورو بھیل نے خود کشی کے لیے چھلانگ لگا دی۔ پولیس کے نوجوانوں نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بیچ میں کود کرموریو بھیل کو باہر نکالا۔