سکھر (بیورو رپورٹ )جان محمد قتل کےس، صحافےوں کی شکاےت پرنگراں وزےر صحت نے تحقےقاتی کمےٹی بنادی ، نوٹفےکشن جاری کمےٹی پانچ روز مےں رپورٹ پےش کرے گی تفصےلات کے مطابق سندھ کے نگراں وزےر صحت ڈاکٹر سعد خالد کی سکھر مےں جان محمد مہر کے گھر آمد کے موقع پر سکھر کے صحافےوں کی جانب سے جان محمد مہر کو بروقت طبی امداد نہ ملنے کی شکاےت پر وزےر صحت نے تحقےقات کےلئے تےن رکنی کمےٹی بناکر اس کا نوٹفےکیشن جاری کردےا جس کے مطابق حےدرآباد کے ستکاتی اسپتال کے چےف سپر ٹےنڈنٹ مےڈےکل آفسےر شہاب الدےن قرےشی کمےٹی کے سربراہ ہونگے کمےٹی مےں سندھ ہےلتھ کےئر کمےشن کے سی او ڈاکٹر حسن صدےقی ، اور اے ڈی جی صحت ڈاکٹر نذےر رند شامل ہےں کمےٹی سکھر پہنچکر واقعہ کی انکوائری مکمل کرکے پانچ روز مےں اپنی رپورٹ وزارت صحت کو پےش کرے گی واضح رہے کہ تےرہ اگست کی شپ سکھر کے سنےئر صحافی جان محمد مہر کو فائرنگ کرکے شدےد زخمی کردےا گےا تھا۔ جنہےں طبی امداد کےلئے پہلے سول اسپتال سکھر اور پھر سکھر بلڈ اسپتال لے جاےا گےا تھا جہاں فوری طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے ان کا بہت زےادہ خون ضائع ہو گےا تھا اور بعد مےں اےک نجی اسپتال حرا مےں ان کا انتقال ہو گےا تھا صحافےوں نے نگراں وزےر صحت کو تمام تر صورتحال کے بارے مےں آگاہ کرکے تحقےقات کا مطالبہ کےا تھا ۔
سکھر، صحافی قتل کےس، نگراں وزےر صحت نے تحقےقاتی کمےٹی بنادی
Aug 29, 2023