90 روز میں انتخابات‘ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 7 ستمبر کو آل پاکستان لائرز کنونشن کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی نے اسلام آباد میں آل پاکستان لائرز کنونشن کا اعلان کیا ہے۔ سپریم کورٹ بار کا کہنا ہے کہ انتخابات سے متعلق امور زیربحث لانے کیلئے سات ستمبر کو آل پاکستان لائرز کنونشن ہو گا۔ لائرز کنونشن میں ملک بھر کے وکلاء شریک ہوں گے۔ پاکستانی عوام کو ووٹ کے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔ عام انتخابات میں تاخیر بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہو گی۔ جمہوریت کی بقاء اور قانون پر عملداری کیلئے 90 روز میں انتخابات ناگزیر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...