بھوئے آصل (نامہ نگار ) مصطفائی تحریک کے مرکزی امیر غلام مرتضیٰ سعیدی 30 اگست کو قصور کا دورہ کررہے ہیں اس سلسلہ میں تقریبات کا شیڈول پایہ تکمیل کو پہنچ ہو چکا ہے ، ضلع بھر مصطفائی تحریک کے کارکنان قصور پہنچ کر اپنے قائد کا بھرپور استقبال کرینگے، ان خیالات کا اظہار مصطفائی تحریک ضلع قصور کے صدر ڈاکٹر محمد امتیاز سجاد نے صحاگیوں کو دورہ کے متعلق بریفننگ دیتے کیا۔