سیرت النبیؐ پر عمل پیرا ہو کرہی معاشرے سے ناانصافی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے:رشید کمبوہ

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے امیدوار برائے جنرل سیکرٹری چوہدری رشید کمبوہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آپ ؐکی پوری حیات طیبہ عفو و درگزر، رحمت، حلم و تحمل، صبر و ترحم اور برداشت و رواداری سے عبارت ہے سیرت النبیؐ پر عمل پیرا ہو کرہی معاشرے سے ناانصافی، بدامنی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے، نبی کریم ؐنے اخوت وبھائی چارے، مساوات، عفوودرگزر اور عدل انصاف کا درس دیا فتح مکہ اسلامی تاریخ کا عظیم الشان واقعہ ہے جس میں بغیر خون بہائے مسلمانوں کو فتح مبین سے نوازا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...