برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے562،انڈوں کے ریٹ مستحکم

لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے562روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 388 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 301روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن