لاہور (سٹاف رپورٹر)لائسنسنگ سنٹرز پر کرپشن روکنے اورمافیاز کا نیٹ ورک توڑنے کیلئے تعیناتیوں کا عرصہ ایک سال سے کم کرکے چھ ماہ کردیا گیا،انچارج ڈرائیونگ لائسنس و سنٹر،کمپیوٹرآپریٹر، لرنر لائسنس کلرک چھ ماہ سے زیادہ تعینات نہ رکھے جائیں۔
لائسنس سنٹرز ‘کرپشن روکنے کیلئے تعیناتیوں کا عرصہ 6ماہ کردیا گیا
Aug 29, 2024