لاہور (لیڈی رپورٹر) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک سیکنڈ اینول امتحان جاری، کنٹرولر امتحانات زاہد میاں جعلی امیدواروں کیخلاف متحرک، کنٹرولر سکواڈ نے دوران چیکنگ پتوکی بوائز کالج قصور سے 2 جعلی امیدواروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جبکہ شیخوپورہ سے سپیشل سکواڈ کے کنوینر اکرم نے دوران چیکنگ تیسرا جعلی امیدوار کو بھی پکڑ کر مقدمات درج کیے۔