پیرس(آئی این پی)فرانسیسی حکومت نے پیغامات رسانی سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی پائول دورو کو جیل بھیج دیا ہے،فرانس کے صدر نے دعوی کیا کہ پائول کی گرفتاری میں سیاست نہیں کی گئی، یہ ججوں پر منحصر ہے کہ وہ اس بارے میں کیا فیصلہ کرتے ہیں۔