ڈالر 25پیسے مہنگا‘انٹر بنک میں قیمت278.50روپے ہوگئی 

کراچی (کامرس رپورٹر) ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر25پیسے کا اضافہ ہوگیا اور ڈالر کی قیمت فروخت278.25روپے بڑھ کر278.50روپے پر پہنچ گئی۔

ای پیپر دی نیشن