ڈیفنس میں چھ افراد ہلاکت کیس‘  ملزم افنان کی درخواست ضمانت پر مدعی  سے دلائل طلب

لاہور(خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک کرنے کے مقدمے میں ملزم افنان کی درخواست ضمانت پر مدعی کے وکیل کو آئندہ سماعت پر دلائل کے لیے طلب کرلیا،ملزم  کے وکیل نے موقف اپنایا اے ٹی سی عدالت نے حقائق کے برعکس ضمانت خارج کی۔

ای پیپر دی نیشن