پی ٹی آئی ریلی نکالنے پر مقدمات :یاسر گیلانی،منظور انصاری ،جاوید قادری  اسلم گھمن دیگر کی عبوری ضمانتیں کنفرم 

لاہور(خبر نگار) سیشن عدالت نے پی ٹی آئی کی ریلی نکالنے کے دو مقدمات میں یاسر گیلانی،منظور انصاری ،جاوید قادری ،ملک رضا اسلم گھمن ،رحمٰن خان و دیگران کی عبوری ضمانتیں کنفرم کردیں،ملزمان کے خلاف تھانہ شاہدرہ پولیس نے مقدمات درج کررکھے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن