لاہور(خبر نگار) سیشن عدالت نے پی ٹی آئی کی ریلی نکالنے کے دو مقدمات میں یاسر گیلانی،منظور انصاری ،جاوید قادری ،ملک رضا اسلم گھمن ،رحمٰن خان و دیگران کی عبوری ضمانتیں کنفرم کردیں،ملزمان کے خلاف تھانہ شاہدرہ پولیس نے مقدمات درج کررکھے ہیں۔
پی ٹی آئی ریلی نکالنے پر مقدمات :یاسر گیلانی،منظور انصاری ،جاوید قادری اسلم گھمن دیگر کی عبوری ضمانتیں کنفرم
Aug 29, 2024