لاہور(خبر نگار)احتساب عدالت کے جج زبیرشہزادکیانی نے ترقیاتی منصوبوں کی اربوں روپے کی کرپشن اورکک بیکس وصولی ریفرنس میں نیب کو ملزموں کونقول کی کاپیاں دینے کیلئے 10 ستمبر تک مہلت دیدی‘ عدالت نے پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔