لاہور(خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے قتل کے مقدمے میں پولیس کی جانب سے گاوں کے تمام افراد کو گھروں میں بند کرنے کے کیس میںسی پی او فیصل آباد کو مزید دس افراد کو پیش کرنے کیلئے 3 ستمبر تک مہلت دیدی۔
ہائیکورٹ کی مزید دس افراد کو پیش کرنے کیلئے سی پی او فیصل آباد کو 3 ستمبر تک مہلت
Aug 29, 2024