ہائیکورٹ‘منشیات کیس کے ملزموں کی درخواست ضمانت پر سی سی پی او کی رپورٹ مسترد 

Aug 29, 2024

لاہور(خبر نگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے منشیات کیس کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر سی سی پی او لاہور کی رپورٹ مسترد کر دی‘عدالت نے اے آئی جی لیگل محمد حسین چوہان کی سخت سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ محض مفروضوں پر کام کرتے ہیں۔

مزیدخبریں