ڈاکٹر ارم صبا شریعت ایڈوائزری بورڈ کا حصہ بننے والی پہلی پاکستانی خاتون 

کراچی(کامرس رپورٹر)ڈاکٹر ارم صبا،جنوب مشرقی ایشیاء اور مشرق وسطی میں بین الاقوامی شریعت ایڈوائزری بورڈ کا حصہ بننے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ ڈاکٹر ارم صبا کے پاس بین الاقوامی شہرت رکھنے والی تنظیموں کے ساتھ 15 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن