انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا تھا

ای پیپر دی نیشن