چینی کی بوری 200، گھی کنستر 30 روپے مہنگا

Dec 29, 2010

سفیر یاؤ جنگ
لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں 100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں 200 روپے اضافہ اور 16 کلو گھی کے کنستر کی قیمت میں 10 روپے سے 30 روپے تک اضافہ ہو گیا جس سے چینی کی بوری کی قیمت 7 ہزار سے بڑھ کر 7200 اور گھی کے کنستر کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2600 سے بڑھ کر 2610 اور کم سے کم قیمت 2500 روپے سے بڑھ کر 2530 ہو گئی۔
مزیدخبریں