امریکہ ”ایف پاک“ ٹرم کا استعمال چھوڑ سکتا ہے

Dec 29, 2011

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد (مقبول ملک / نیشن رپورٹ) امریکہ پاکستان کو خوش کرنے کیلئے سرکاری طور پر پاکستان اور افغانستان کیلئے ”ایف پاک“ کی ٹرم کا استعمال کرنا بند کر سکتا ہے۔ ترجمان امریکی سفارتخانہ مارک نے کہا پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اسے اپنی پالیسی تبدیل کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔
مزیدخبریں