قبول اسلام

Dec 29, 2012

لاہور (پ ر) پطرس ولد منشی ساکن ڈیرہ میاں غلام نبی رحیم روڈ مصری شاہ نے بادشاہی مسجد میں اسلامی قبول کر لیا۔ اس کا نیا نام محمد مجاہد خان ولد منشی رکھا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں