چین نے امریکی جی پی ایس سسٹم کے مقابلہ میں اپنا خلائی نظام تشکیل دیدیا

بیجنگ (اے ایف پی) چین نے اپنے حریف امریکہ کے گلوبل پوزیشننگ سسٹم (جی پی ایس) کے مقابلے میں ایشیاءبحرالکاہل کے خطے میں لوگوں کی کمرشل اور دیگر خدمات کیلئے اپنا خلائی نظام تشکیل دیدیا ہے۔ ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق چین کے پاس ایک بڑی مارکیٹ ہے جس کے تحت وہ اس سسٹم کے ذریعے فوجی اور شہریوں کیلئے خدمات کے سلسلہ میں امریکی سسٹم جی پی ایس کا مقابلہ کر سکے گا۔ چین کے خلائی نظام کے ترجمان ابن چنککی کا کہنا ہے کہ یہ سسٹم چین کی خلائی ٹیکنالوجی میں ایک اہم پیش رفت ہے جس کا مقصد ایک دہائی کے آخر تک ایک خلائی سٹیشن کا قیام ہے اور ایک مشن چاند پر بھیجتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...