لاہور ( پ ر) یو سی 154 سے مسلم لیگ (ن) کے نامزد چیئر مین کے امیدوار چاچو شرافت علی وائس چیئر مین کے امیدوار طارق نسیم چوہدھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی نوجوانوں کے لئے قرضہ سکیم سے بیروزگاری کا خاتمہ ہو گا اور ملک میں ترقی و خوشحالی آئے گی وہ ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر ان کے پینل کے جنرل کونسلر کے امیدوار وحید خان، ملک شہباز، احسان قادری، شرجیل صفدر، مہر عرفان، عمر شہزاد المعروف لبھا، لیڈی کونسلرز باجی شکیلہ انجم، باجی حسن آرا، یوتھ کونسلر محمد سلیم سرور باجوہ بھی موجود تھے۔
وزیر اعظم کی قرضہ سکیم سے ملک میں خوشحالی آئے گی : چاچو شرافت علی، طارق نسیم
Dec 29, 2013