حکومت حسب وعدہ گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہمی یقینی بنائے: سیمل کامران

لاہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ ق پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات و اسبق رکن پنجاب اسمبلی سیمل کامران نے کہا ہے کہ ملک میں گیس کی قلت بحرانی شکل اختیار کرگئی ہے اور گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے ہیں حکومت اپنے وعدے کے مطابق گھریلو صارفین کو بلارکاوٹ گیس فراہم کرے۔

ای پیپر دی نیشن