حلقہ کے عوام پر جعلی لیڈر مسلط نہیں ہونے دیں گے: چودھری نواز

کاہنہ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) لاہور کے نائب صدر یونین کونسل 190کے امیدوار برائے چیئر مین چودھری نوازآف لدھڑ نے کہا ہے کے جعلی اور کاغذی لیڈر دوبارہ مسلط نہیں ہونے دیں گے۔ حلقے کی تعمیر و ترقی کے لیے عوام کی حمایت جاری رہے گی۔مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عوامی مفاد کو ترجیح دی ہے کوئی بھی عوام کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ رکھتا ہے تو ہم اس کی بھرپور سپورٹ کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...