لاہور (پ ر) صوبائی مشیر صحت حکومت پنجاب پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے سماجی خدمات پر محمد شفیق قادری چیئرمین تنظیم خدمت خلق کو ایوارڈ پیش کیا اور کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت میں شبانہ روز مصروف عمل محمد شفیق قادری کی خدمات انتہائی لائق تحسین اور قابل تقلید ہیں۔
بہترین سماجی خدمات پر شفیق قادری کیلئے خصوصی ایوارڈ
Dec 29, 2013