بلدیاتی نظام سے عوامی مسائل حل ہوتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کو مشورہ دونگا جلد الیکشن کرائیں: عبدالمالک بلوچ

کراچی (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام سے عوام کے مسائل حل ہوتے ہیں اور یہ نظام جمہوریت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو مشورہ دوں گا کہ وہ جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کراکر اختیارات عوام کو منتقل کریں۔ وہ ہفتہ کو کراچی ائرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میرا دوسرا گھر ہے اورمیں دعا کرتا ہوں کہ کراچی کے حالات بہتر ہو جائیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...